جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جاپان میں آئی فون 10 فروخت کیلئے پیش

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون 10، جاپان میں فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ نئے متعارف کیے گئے آئی فون 10 کی قیمت 189،990 ہے۔ لانچنگ کی خبر سنتے ہی ایپل اسٹور کے باہر لوگوں نے رات سے ہی ڈیرے ڈال دیئے اور جونہی سٹور کھلنے کا وقت ہوا منچلوں نے ایکسائٹمنٹ میں سٹور کھلنے کے لئے الٹی گنتی گننا شروع کر دی۔

ان سب مناظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا منچلوں کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ ادھر آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آئی فون کے دیوانوں نے ایپل سٹور کے باہر رات بھر انتظار میں گزارا۔ خیال رہے کہ ایپل نے ستمبر میں آئی فون کے جاری ہونے کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نیا فون لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…