جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اہلیہ کلثوم نواز کے بعد نواز شریف بھی خطرناک بیماری میں مبتلا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو 2011میں ہارٹ پرابلم ہوا تھا جس کی وجہ سے کلاٹ ٹریول ہو گیا تھا اور اس کا اثر ان کے دماغ پر بھی پڑا تھا اور وہ ایمنیزیا کا شکار ہو گئے ہیں، نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے اینکر اور کالم نگار آفتاب اقبال کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے اینکر اور کالم نگار آفتاب اقبال نے اپنے شو میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف بھولنے

کی بیماری میں مبتلا ہیں جسے ایمنیزیا کہا جاتا ہے۔ نواز شریف کو 2011میں ہارٹ پرابلم ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کاکلاٹ ٹریل ہو گیا تھا اور اس کا اثر ان کے دماغ پر بھی پڑا تھا اور وہ ایمنیزیا کاشکار ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اس وقت گلے کے کینسر کے علاج کے سلسلے میں لندن میں زیر علاج ہیں اور نواز شریف ان دنوں پاکستان میں مقدمات میں الجھے ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…