منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، مختلف اقسام کی دالیں 10 روپے کلو تک سستی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) دالوں کی درآمدات بڑھنے سے مختلف اقسام کی دالیں 10 روپے کلو تک سستی ہو گئیں۔ ہولسیل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق مسور کی دال 10 روپے کمی سے 65 روپے کلو، دال ماش 10روپے کم ہو کر 95 روپے کلو، دال چنا 8 روپے کمی سے 90 روپے کلو ہو گئی ہے جسکی وجہ حالیہ دنوں میں دالوں کی اضافی درآمدات ہے۔

دوسری جانب دالوں کی قیمت میں کمی کا مکمل فائدہ عوام تک نہ پہنچ سکا، ہول سیل مارکیٹ میں دالیں سستی ہونے کے باجود عوام کو اب بھی اضافی نرخوں پر دالیں فروخت کی جا رہی ہیں۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں اضافہ قیمتوں پر دالوں کی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوام کو اسکا فائدہ پہنچ سکے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…