ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ کی قیادت کون کرے گا؟ اعلان کردیاگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی فعال قیادت میں پوری مسلم لیگ(ن)متحد ہے اور ان کی قیادت میں ہی پارٹی آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے پختہ عزم کے ساتھ کام کیا اور دہشتگردی، اقتصادی صورتحال، توانائی کے بحران

اور امن و امان کی صورتحال سمیت دوسرے مسائل پر کامیابی سے قابو پایا جن کا ملک کو 2013ء میں سامنا تھا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ بدعنوانی کے خلاف نعرے بلند کر رہے ہیں لیکن انہوں نے اپنی پارٹی میں بدعنوان عناصر کے خلاف کچھ نہیں کیا۔تبدیلی کے نعرے لگانے والوں سے قوم سوال کرتی ہے کہ خیبرپختونخوا ہ میں کیا تبدیلی لائی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…