پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

لندن فلیٹ تو کچھ بھی نہیں، برطانیہ میں شریف خاندان کی کروڑوں پائونڈ کی مزید جائیداد کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کی لندن کی بیرون ملک مزید کمپنیاں اور جائیدادوں کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے لندن میں مے فیئر فلیٹس کے علاوہ بھی شریف خاندان کی مزید جائیداد کا سراغ لگا لیا ہے جو کہ شریف فیملی کے نام ہیں۔ لندن میں شریف خاندان کی مزید کمپنیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے جن میں فلیگ شپ

انوسٹمنٹ لمیٹڈ، ہرسٹون پراپرٹی لمیٹڈ، کیو ہولڈنگ لمیٹڈ، کیونٹ ایٹن پلیس ٹو لمیٹڈ، کیونٹ لمیٹڈ ، فلیگ شپ سکیورٹیز لمیٹڈ ، فلیگ شپ ڈویلپمنٹ لمیٹڈ اور ہلٹرن انٹرنیشنل لمیٹڈ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے لندن میں شریف خاندان کی جائیدادوں کے ریکارڈ اور تفصیلات سے متعلق برطانوی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…