پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

آصف زرداری کا ماسٹر سٹروک، چپکے چپکے ایسا کام کر دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے، نواز شریف اور شہباز شریف بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کو اس وقت این آر او چاہئے اور اس کا آپشین صرف آصف زرداری کے ساتھ میں مضمر ہے، معروف صحافی اسد کھرل کی نجی ٹی وی چینل میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اسد کھرل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کوئی آئینی یا کوئی ادارہ بھی میاں صاحب کو این آر او نہیں دے سکے گا، اگر این آر او لینا ہے تو میاں صاحب کو زرداری صاحب سے بات کرنا ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اس وقت صرف این آر او چاہئیے۔

انہوں نے کہا کہ این آر او اب صرف ایک ہی صورت میں ہو سکتا ہے۔ اسد کھرل نے کہا کہ اس وقت این آر او کا آپشن صرف زرداری صاحب کے ساتھ میں مضمر ہے۔واضح رہے کہ آج شہباز شریف نے ایک بار پھر خواجہ آصف کو آصف علی زرداری سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ اس سے قبل آصف زرداری خواجہ آصف سے رابطے اور مذاکرات کے حوالے سے انکار کر چکے ہیں۔ جبکہ اس بات کا اظہار خواجہ آصف نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں معروف صحافی حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے بھی کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…