جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عدلیہ مخالف بیانات مریم نوازکو بھاری پڑگئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی گئی‘درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدتوہین آمیزٹویٹ کرکے عدلیہ کامذاق اڑایا گیا ،ایسااقدام اداروں کیخلاف بغاوت کے زمرے میں آتاہے اورایسے بیانات توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں، درخواست اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائرکی گئی، تفصیلات

کے مطابق عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نوازکیخلاف لاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیصلے کے بعدتوہین آمیزٹویٹ کرکے عدلیہ کامذاق اڑایا گیا ،ایسااقدام اداروں کیخلاف بغاوت کے زمرے میں آتاہے اورایسے بیانات توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں،درخواست گزارنے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…