اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

خام تیل کی پیداوار میں 6 فیصد، ایل پی جی کی یومیہ پیداوار میں 72 فیصد اضافہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی ملک کی سب سے بڑی کمپنی او جی ڈی سی ایل کی کار کردگی گزشتہ تین ماہ کے دوران کافی بہتر رہی ہے۔ کمپنی کی خام تیل اور ایل پی جی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی سے ستمبر کے

دوران کمپنی کی خام تیل کی یومیہ پیداوار 6 فیصد اضافے سے 42 ہزار 529 بیرل تک پہنچ گئی ہے اور ایل پی جی کی یومیہ پیداوار 72 فیصد اضافے سے 590 میٹرک ٹن تک پہنچ گئی جبکہ انہیں تین ماہ کے دوران گیس کی پیداوار 6 فیصد سے گھٹ کر 987 مکعب فٹ کی سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…