ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکسز میں تبدیلی،صنعتکاروں کوکروڑوں کا نقصان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ٹیکسز میں رد و بدل کی وجہ سے مقامی تمباکو انڈسٹری بند ہونے لگی، صنعتکاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ، ایف بی آر نے سگریٹس پر ٹیکسز بڑھانے کے بجائے کم کردیے ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مقامی تمباکو انڈسٹری کے خلاف انتہائی سخت اقدامات کرنا شروع کر دیئے ہیں ، ایف بی آر نے سمگلنگ اور غیر قانونی سگریٹس کی فروخت کو روکنے کے بجائے مقامی صنعتوں کے خلاف کارروائیاں کرنا

شروع کردی ہیں جس کی وجہ سے تمباکو کی مقامی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے ، مقامی صنعتکاروں نے بتایا کہ ایف بی آر کی پالیسیوں کی وجہ سے مقامی تمباکو انڈسٹری تباہ ہونے لگی ہے ، ایف بی آر کے بے جا ٹیکسز کے بعد 3 ماہ میں خیبر پختونخوا میں متعدد بڑی بڑی فیکٹریوں کو تالے لگنا شروع ہوچکے ہیں، وفاقی بجٹ کے بعد خیبر پختونخوامیں تین بڑی فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…