ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت اور ممبر قومی اسمبلی نے پارٹی اور اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔بدھ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے

علی رضا عابدی نے کہا کہ یہ وہ جماعت نہیں جس کے لئے میں کھڑا ہوا تھا، میں ایم کیو ایم پاکستان اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کی نشست سے استعفیٰ دیتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…