اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو بحال کرنے کی کوششوں کے سلسلہ میں اہم اجلاس  جمعرات کو منصورہ میں منعقد ہوگا ۔جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں سینیٹر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، لیاقت بلوچ، شاہ اویس نورانی، ساجد میر اور علامہ ساجد علی نقوی شرکت کریں گے۔اجلاس میں اتحاد کے حوالے سے اب تک ہونے والی

پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس سے پہلے غیر فعال اتحاد کی بعض جماعتیں اس بات پر اصرار کر رہی ہیں کہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان اتحاد میں سنجیدگی دکھانے کے لیے حکومتوں سے الگ ہو جائیں۔ جماعت اسلامی خیبر پختوانخواہ حکومت سے باہر نکلے جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) حکومت کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…