جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چین کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی )چین کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا اور یہ سا ل کے پہلے دس ماہ کے دوران 22.52ٹریلین یوآن 3.39ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چینی

برآمدات میں 11.7فیصد کا اضافہ ہوا اور انکی کل مالیت 12.41ٹریلین یوآن رہی جبکہ درآمدات 21.5فیصد کے اضافے سے 10.11ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی ،اعدادوشمار گذشتہ روز جنرل ایڈمنسٹریشن کسٹمز نے جاری کئے ہیں ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…