ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

جھنگ کی رہائشی ڈاکٹر بننے کی خواہش مند طالبہ بھائی کی فائرنگ سے زخمی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

جھنگ (این این آئی) جھنگ کی رہائشی ڈاکٹر بننے کی خواہش مند طالبہ اپنے بھائی کی فائرنگ سے زخمی ہوگئی۔والد کے مطابق بھائی، بہن کے میڈیکل کالج میں داخلہ لینے کے خلاف تھا۔پولیس کے مطابق زخمی طالبہ فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج ہے ٗلڑکی کے والد کی

درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ٗطالبہ ڈاکٹر بننے کی خواہش مند تھی اس نے ہسپتال سے وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھاجس میں میڈیکل کالج میں داخلے کی اپیل کی۔پولیس کے مطابق بھائی کی فائرنگ بہن کے زخمی ہونے کا واقعہ 24 اکتوبر کو جھنگ میں پیش آیا تھا ٗ زخمی طالبہ نے منسوخ ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں 865 نمبر لئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…