ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ کرتے ہوئے نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، عمران خان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ کرتے ہوئے نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، ججز نے نوازشریف کی کرپشن اور ناجائز آمدن بے نقاب کی، نوازشریف کایہ عمل اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ بدھ کو عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ

پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ کرتے ہوئے نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، ججز نے نوازشریف کی کرپشن اور ناجائز آمدن بے نقاب کی،نوازشریف لوٹی ہوئی دولت عوام سے چھپانے کے لیے یہ سب کررہے ہیں۔ نوازشریف کا یہ عمل اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…