جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کمرہ عدالت میں اخباروں کا مطالعہ کرتے رہے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) نواز شریف 8بج کر53منٹ پر کمرہ عدالت میں داخل ہوئے،نواز شریف اور مریم نواز کمرہ عدالت میں اخباروں کا مطالعہ کرتے رہے۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف 8بج کر53منٹ پر کمرہ عدالت میں داخل ہوئے۔نواز شریف کے ساتھ والی کرسی پر مریم نواز اور تیسری کرسی پر پرویز رشید براجمان رہے۔کپٹن ر

صفدر کمرہ عدالت میں پچھلی نشستوں پر بیٹھے تھے ۔نواز شریف اور مریم نواز کمرہ عدالت میں اخباروں کا مطالعہ کرتے رہے اور اخباروں کی شہہ سرخیوں پر مریم نواز اور نواز شریف کے درمیان گفتگو ہوتی رہے ۔مریم نواز اور مریم اورنگزیب آپس میں جملوں کے تبادلے کے بعد مسکراتی رہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…