جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کی شدت4.2ریکارڈ کی گئی‘عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ‘ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما

مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرائی 11کلومیٹرتھی،جبکہ اس کا مرکز کوئٹہ سے95کلومیٹرشمال مغرب میں پاک افغان سرحدکے قریب تھا۔زلزلے کی شدت کوئٹہ شہرمیں بھی محسوس کئی گئی۔زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ‘ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…