جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ہلچل،ریڈ زون سیل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)مذہبی جماعت کے دھرنا کے باعث ریڈ زون سیل کردیا گیا ٗکنٹینرز لگا کر ریڈ زون کے تمام راستے بند کئے گئے ٗسیکورٹی کیلئے اسلام آباد پولیس ٗ پنجاب پولیس اور ایف سی کے 2500 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں حکام کے مطابق دھرنے کے شرکا کو ریڈ زون میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔

دھرنے کے شرکا کو روکنے کیلئے جناح ایونیو کو بند کردیا گیا ٗجناح ایونیو پر چائنا چوک پر کنٹینرز لگا کر نفری تعینات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…