جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی روزانہ کتنے ارب روپے اے ٹی ایم مشینیوں نکالتے ہیں، اسٹیٹ بینک کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی اے ٹی ایم مشینوں سے اوسطاً یومیہ12ارب 70 کروڑروپے ،ماہانہ383ارب روپے جبکہ سالانہ 46کھرب روپے نکالتے ہیں۔ کی رقوم نکلوائی جاتی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال خوشی کے تہوار یعنی رمضان المبارک اور عید الفطر پر 442 ارب روپے کے کرنسی نوٹ نکلوائے گئے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اے ٹی ایم مشینوں کی تعداد 12689 ہو گئی ہے جبکہ دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم مشین بھی پاکستان میں خنجراب پاک چین کے بارڈر پر نصب ہے۔ رپورٹ کے مطابق

پاکستان میں موجود کل اے ٹی ایم مشینوں میں سے 83 فیصد مشینیں بینکوں کے باہر نصب ہیں جبکہ 17 فیصد کارباری مراکز، اسپتالوں، شاپنگ مالز میں لگی ہیں جبکہ 4 اے ٹی ایم مشینیں موبائل گاڑیوں میں بھی نصب ہیں۔ ان تمام مشینوں میں سے ایک ہزار 5سو83 مشینوں میں بائیومیٹرک تصدیق کے سینسرز بھی لگائے گئے ہیں۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے مارچ کے اختتام تک پاکستان میں بینک برانچز کی تعداد 2 فیصد کم ہو کر 14 ہزار 193 ہوگئی تھی جبکہ اسی عرصے میں مختلف بینکوں کی جانب سے 163 نئی اے ٹی ایم مشینیں لگائی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…