پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فائیو جی ٹیکنالوجی،حکومت نے خوشی سنانے میں دیر نہ لگائی ،شاندار اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال  نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چین کے ساتھ مل کر نئی فائبر آپٹک کیبل ڈال رہی ہے جس سے انٹرنیٹ پر ڈیٹا ٹرانسفر میں تیزی آئے گی،انہوں نے پاکستانیوں کو خوشی کی خبر دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ اب پاکستان کے پاس ایسا سسٹم موجود ہے کہ جب بھی فائیو جی ٹیکنالوجی لانچ ہوئی تو پاکستان میں بھی پوری دنیا کے ساتھ ہی استعمال کی جا سکے گی۔پشاور میں نادرا میگا سنٹر اور ایگزیکٹو سنٹر کے افتتاح

کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا  کہ جب دنیا بھر میں تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی آرہی تھی تو اس وقت پاکستان کے پاس ایسا سسٹم ہی نہیں تھا کہ اس ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جا سکے جس کی وجہ سے ہم ٹو جی پر ہی پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ٹیکنالوجی کی تعلیم میں بھی تیزی لے کر آئی جس کی وجہ سے اب ملک میں تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی پورے ملک میں استعمال ہورہی ہے

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…