منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

فیصل بینک ورچوئل کارڈ جاری کرنے والا پاکستان کا پہلا کمرشل بینک

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیصل بینک ملک میں ورچوئل کارڈ جاری کرنے والا پہلا کمرشل بینک بن گیا ہے ، بینک کا موبٹ ورچوئل کارڈ ایسا ڈیجیٹل کارڈ ہے جو کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ نہ ہونے کی صورت میں آن لائن ادائیگیوں کی ضروریات کو پورا کرنے

کیلئے محفوظ ای کامرس خریداری کے قابل بناتا ہے ۔ ورچوئل کارڈ ماسٹر کارڈ سے چلتا ہے اور ایک مرتبہ استعمال ہونے والے اسٹورڈ ویلیو کارڈ کے طور پر کام کرتا ہے جو موبٹ کے انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے بینک کے صارفین کسی بھی وقت استعمال کر سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…