اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

سری لنکا اورپاکستان کے درمیان تجارتی شعبے میں مزید اضافے کی ضرورت ہے ٗ صدر ممون حسین

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سری لنکا ٗپاکستان کا قریب ترین دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی شعبے میں مزید اضافے کی ضرورت ہے۔

صدر مملکت نے یہ بات منگل کو سری لنکا میں پاکستا ن کے نامزد ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) شاہد احمد حشمت سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ سرمایہ کاری کے شعبے میں سری لنکا کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کیا جائے اور وہاں کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی جائے تاکہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ مل سکے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو آزادی حاصل ہے اس لیے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مذہبی سیاحت کے فروغ پر توجہ دی جائے۔ صدر مملکت نے کہا کہ بدھ مت کے مذہبی سیاحوں کو پاکستان میں ہرممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہے تاکہ سیاحت کے شعبے کو فروغ مل سکے۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں معیار ی تعلیم کے امکانات موجود ہیں جن سے سری لنکا کے طلبہ زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…