جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی واپسی،شہبازشریف نے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن کے ایک روزہ دورہ کے بعد (آج) وطن واپس آئیں گے ، وہ مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں ہونیو الے فیصلوں بارے رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے مزید دوروز تک قیام کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ نجی دورے پر لندن پہنچے تھے جہاں انہوں نے پیر کو مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں

شرکت کی اور اس کے بعد میڈیا سے بھی گفتگو کی ۔ وزیراعظم (آج) منگل کو کسی بھی وقت لندن سے واپس پہنچ جائیں گے اور پارٹی اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے بارے میں اعتماد میں لیں گے ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی لندن میں ہیں وہ مزید دو دن تک لندن میں قیام کریں گے اور اس کے بعد وطن واپس آئیں گے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی بھی 2نومبر کو پاکستان واپس آئیں گے وہ 30نومبر کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…