جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں حیرت انگیز واقعہ، ’’نوسرباز‘‘ بلاول بھٹو زرداری کو ’’ماموں‘‘ بنا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز کے ملازم اشعر اسحاق نے اپنے آپ کو ڈاکٹر ظاہر کیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جب پمز میں زیر علاج صحافی کی عیادت کے لیے آئے تو اس وقت وہاں موجود اشعر اسحاق نے خود کو ڈاکٹر ظاہر کرتے ہوئے بلاول بھٹو کو بریف کیا، اس سلسلے میں ہسپتال ذرائع کا

کہناہے کہ اشعر اسحاق ڈاکٹر نہیں ہے اور نہ ہی وہ پمز کا ملازم ہے، اشعر اسحاق برن سینٹر پمز میں بطور ٹرینی سٹاف کام کر رہا ہے، اس کی اس حرکت سے ہسپتال کی انتظامیہ بے خبر رہی، واضح رہے کہ اشعر اسحاق اس سے پہلے ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق اور دیگر وزراء کے ساتھ بھی اسی طرح کے مذاق کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…