بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

نئی مردم شماری کے نتائج،قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی نشستوں کا اضافہ ہوگا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں حالیہ مردم شماری کی بنا ء پر ہونے والی حلقہ بندیوں کے باعث قومی اسمبلی کی 28 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی56 سیٹیں بڑھ سکتی ہیں۔ اس امرکا فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے محکمہ

شماریات کی مرتب کردہ مردم شماری کی بغیر تصدیق شدہ لسٹیں فراہم کرنے کے حوالے سے ترمیم کے بعدالیکشن کمیشن کرے گا جنہوں نے نے وفاقی حکومت کو اپنے تحفظات کے بارے میں تحریری طور پرآگاہ کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…