جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اچانک لندن روانہ، کیاکام کرنے جا رہے ہیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے ،شہباز شریف لندن میں زیر علاج اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت اور اپنے بڑے بھائی سابق وزیر اعظم محمدنوازشریف سے اہم ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ محمد شہبازشریف اتوار کی صبح قطر ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہوئے ۔ اطلاعات کے مطابق وزیرا علیٰ شہبازشریف لندن جاتے ہوئے قطر میں اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف بھی جدہ سے لندن پہنچیں گے جہاں ان کی اپنے بھائی سے ملاقات ہو گی ۔ شہباز شریف لندن میں زیر علاج اپنی بھابی بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، وزیر خارجہ خواجہ آصف سمیت کابینہ کے بعض اہم وزرا ء کے بھی لندن پہنچنے کا امکان ہے جہاں نیب کیسزاور پارٹی امور سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کر کے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…