جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اپنے علاقے میں کامیابی حاصل کرلی اب افغانستان میں بھی یہ کام کرو،امریکہ نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفارتکار برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں امریکا پاکستان کی جانب سے عملی اقدامات دیکھنا چاہتا ہے،پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پرلانے کیلئے اقدامات کرے،پاکستان نے جس طرح اپنے ملک میں طالبان کا مقابلہ کیااب بھی اسی جذبے کا مظاہرہ

کرے۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں ایلس ویلز نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں امریکا پاکستان کی جانب سے عملی اقدامات دیکھنا چاہتا ہے،افغانستان میں طالبان سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان عملی اقدامات کرے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان نے جس طرح اپنے ملک میں طالبان کا مقابلہ کیا اب بھی اسی جذبے کا مظاہرہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…