اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

خاندان والوں کا فیصلہ کیاتھا؟ن لیگ کی قیادت کا اعلان،مریم نواز کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے امریکی اخبار کی جانب سے ان کے بیان ’’خاندان کا فیصلہ تھا کہ میں پارٹی سنبھالوں ‘‘سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان میں ایسا کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا ،بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وضاحت

کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ خاندان کے کہنے پر پارٹی قیادت سنبھالنے کا بیان مجھ سے غلط منسوب کیا گیا، شریف خاندان میں ایسا کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ میں پارٹی قیادت کی خواہش مند نہیں ،مسلم لیگ (ن) کی قیادت نوازشریف ہی کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے اور میں بحثیت پارٹی کارکن کام کرنے پر ہی خوش ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…