اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

معروف دینی مدرسے کو بم سے اُڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں دہشتگردی کا بڑ امنصوبہ ناکام بنا دیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سردار کالونی میں ایک کلو گرام بم کو ناکارہ بنا دیا پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے چارسدہ روڈ سردار کالونی میں معروف مدرسے کے قریب بم کی اطلاع ملنے

پر بی ڈی یو کو طلب کیا ،بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کھانے کے ڈبے میں نصب ایک کلوگرام بارودی مواد کو بروقت ناکارہ بنا دیا۔بارودی مواد میں پرائما کارڈ اور سیفٹی فیوز بھی شامل تھے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…