اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف آج لاہور پہنچیں گے جس کے بعد دو نومبر کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ وطن واپسی پر سابق وزیراعظم نواز شریف 3اور 7نومبر کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اہلیہ کے علاج کی غرض کی لندن میں مقیم تھے جہاں سے وہ والدہ سے ملاقات کرنے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ نواز شریف کے وطن واپسی کے منصوبے میں متعدد بار تبدیلی ہوئی تاہم اب انہوں نے وطن واپس آنے اور عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…