ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

گدھوں،کتوں اور بلیوں کی بات ہوئی پرانی،پاکستان میں اب کس چیز کا گوشت فروخت کیاجارہاہے؟ ناقابل یقین انکشاف،عوام کی آگاہی کیلئے مساجد سے اعلانات کروانے کا فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی میئر وسیم قادر کی نئے راوی پل پر چیل گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، متعدد افراد گر فتار’عوام میں چیل گوشت کے خلاف آگاہی کے لیے مساجد میں جمعہ کے روز خصوصی بیان دلوائیجائیں گے۔ڈپٹی میئر وسیم قادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیل گوشت بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ایس پی

سٹی عادل میمن سے بھی بات ہوئی ہے، عادل میمن نے زون انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، زون انتظامیہ کی جانب سے دیئے جانے والے استغاثہ پر متعلقہ پولیس اسٹیشن کو ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت جاری کی ہے نئے راوی پل پر روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی اور چیل گوشت فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…