جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

کل چھٹی کا اعلان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے چار پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ  کل ہوگی،ضمنی الیکشن میں پانچ ہزارسے زائد پولیس اہلکارسیکیورٹی پرتعینات ہوں گے،حلقے میں کل عام تطعیل ہوگی،دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت ڈبل سواری ،اسلحے کی نمائش اورپولنگ اسٹیشن کی حدود میں موبائل فون کے استعمال پرپابندی ہوگی ۔پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے چار پر ضمنی الیکشن

کیلئے پولنگ آج ہوگی، تین لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے،پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار سیکورٹی پر تعینات ہونگے ،فو ج کی معاونت بھی حاصل ہوگی ۔حلقے میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دیا گیا ۔پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن کل ہوگا ،تین لاکھ ستانوے ہزار نو سو چار رجسٹرڈ ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،حلقے میں مرد ووٹر کی تعداد دو لاکھ پینتیس ہزار ایک سو چونسٹھ مرد اور ایک لاکھ باسٹھ ہزار سات سوچالیس خواتین ووٹرزہیں ۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لیے کل دو سو انہتر پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جس میں ایک سو سینتالیس مردوں،ایک سو گیارہ خواتین اورگیارہ مشترکہ پولنگ اسٹیشنز شامل ہیں۔ضمنی انتخابات کےلیے آٹھ سو سینتیس پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جن میںچار سو بانوے میل اور تین سو پینتالیس خواتین پولنگ بوتھ شامل ہیں،آٹھ سو سینتیس اسسٹنٹ پرائیذائیڈنگ اور اتنے ہی پولنگ افیسر ڈیوٹیاں سر انجام دیں گے، پسیکورٹی کے لحاظ سے حلقے کو سات زون میں تقسیم کیا گیاہے ۔ایک سو اکیاسی پولنگ اسٹیشن کو انتہائی حساس جبکہ اٹھاسی کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔ پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار سیکورٹی پر تعینات ہونگے جنہیں فو ج کی معاونت بھی حاصل ہوگی ۔حلقے میں دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت ڈبل سواری ،اسلحے کی نمائش اور پولنگ اسٹیشن کی حدود میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…