جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی درآمدات میں 86فیصد اضافہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں سونے کی درآمدات میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں سونے کی درآمدات کا حجم 117کلوگرام

ریکارڈ کیا گیاجس پر 4.498 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 65 کلوگرام سونا برآمد کیاگیاتھا جس پر 2.428 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…