جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے عوام سے اضافی 77 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ،تشویشناک فیصلہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن لاسز سمیت گزشتہ مالی سال کے بقایاجات کی مد میں صارفین سے اضافی 77 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کے تجویز کردہ وصولی ٹیرف کے مطابق سب سے زیادہ حیدرآباد کے صارفین پر بوچھ پڑے گا اور حیسکو صارفین 19 ارب روپے ادا کریں گے،

میپکو صارفین پر 18 ارب روپے کا بوجھ ہوگا جب کہ گیپکو اور سیپکو صارفین 14 ارب روپے برداشت کریں گے۔ اسلام آباد کے صارفین 7 ارب روپے اور لیسکو صارفین سے 3 ارب روپے کی وصولی ہوگی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…