پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

خیبرپختونخواہ کے بعد سندھ بھی کپتان کی جھولی میں آگرا، سابق وزیراعلیٰ سندھ کی تحریک انصاف میں دھماکہ دار شمولیت

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، شاہ محمود قریشی کا خیر مقدم۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں ان کی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں تحریک انصاف

کے رہنما عارف علوی اور حلیم عادل کے علاوہ دیگر رہنما بھی شریک تھے۔ ملاقات میں ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف کی پالیسیوں اور عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کے اپنے فیصلے سے تحریک انصاف کی قیادت کو آگاہ کیا۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ عمران خان سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…