منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق پکڑے گئے،شدید شرمندگی کاسامنا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر ایکسائز اہلکاروں نے غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے دوران تحریک انصاف کے رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی پر لگی فینسی نمبر پلیٹ اتا ر لی ۔تفصیلات محکمہ ایکسائز کی جانب سے غیر نمونہ نمبر پلیٹس کیخلاف کارروائی جاری ہے جس دوران

فینسی نمبر پلیٹس لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جارہاہے ابرارالحق اپنی گاڑی پر والٹن روڈ سے گزر رہے تھے کہ اس دوران محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں نے ان کی گاڑی کو فینسی نمبر پلیٹ ہونے کے باعث روکا اور نمبر پلیٹ اتار لی گئی ۔محکمہ ایکسائز کے حکام کا کہناہے کہ اہلکار انتہائی احترام سے شہریوں کے ساتھ پیش آ رہے ہیں ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…