جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اربوں ڈالر کی ترسیلات زر،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2017-18ء کے پہلے تین ماہ(جولائی تا ستمبر)میں4790.01ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں4740.37 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔ستمبر 2017 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1293.88 ملین ڈالر تھی جو کہ اگست 2017 کے مقابلے میں 33.79 فیصد کم ہے، اور ستمبر 2016 کے مقابلے میں 19.75فیصد کم ہے۔

بلحاظ ملک ستمبر 2017 کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں(بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب308.05ملین ڈالر، 302.77 ملین ڈالر،171.9 ملین ڈالر،194.76 ملین ڈالر،141.02 ملین ڈالر، اور 45.07ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے،جبکہ ستمبر 2016 میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب437.87ملین ڈالر،361.9 ملین ڈالر،211.14 ملین ڈالر، 210.22 ملین ڈالر، 182.18ملین ڈالر اور43.60ملین ڈالر تھیں۔ ستمبر 2017 کے دوران ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر130.31ملین ڈالر رہیں جبکہ ستمبر 2016 میں ان ملکوں سے165.45 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔واضع رہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2017-18ء کے پہلے تین ماہ(جولائی تا ستمبر)میں4790.01ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں4740.37 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…