جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستان انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 10 ممالک میں شامل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں 2012 سے 2015 کے درمیان ایک کروڑ 60 لاکھ نئے صارفین نے انٹرنیٹ کا استعمال کیا جو کل صارفین کا 47 فیصد ہیں۔دنیا کی آدھی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم لیکن پاکستان میں حقیقت اسکے بر عکس ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2012 سے 2015 کے درمیان ایک کروڑ 60 لاکھ نئے صارفین نے انٹرنیٹ

کا استعمال کیا جو کہ کل صارفین کا 47 فیصد ہیں، تجارت اور ترقی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی کانفرنس یو ٹو سی ٹی اے ڈی میں پیش کردہ انفارمیشن اکانومی رپورٹ کے مطابق 10 ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے جبکہ پاکستان نویں نمبر پر ہے، پاکستان کے بارے میں اس رپورٹ کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی تصدیق کی ہے۔اتھارٹی کی ویب سائٹ پر موجود تازہ ترین

اعدادوشمار کے مطابق اس وقت ملک میں 13 کروڑ 99 لاکھ 70 ہزار 762 افراد موبائل فون استعمال کر رہے ہیں اور اس کے ذریعے تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد 4 کروڑ 44 لاکھ 90 ہزار 159 ہے، براڈ بینڈ سبسکرائبرز کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ 69 ہزار 237 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…