ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

احتساب عدالت کیوں جانے نہیں دیا گیا؟ پاک فوج کے بریگیڈئیر نے وفاقی وزیرکو سب بتا دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) بریگیڈئیر آصف کی وفاقی وزیر دانیال عزیز سے ملاقات،رینجرز حکام نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیا گیا ،اب عدالت نے وزرا ء کو داخلے کی اجازت دی دے ہے ،وزراعدالت آنا چاہئیں تو کوئی روک ٹوک نہیں جس پر دانیال عزیز اور مائزہ حمید احتساب عدالت میں چلے گئے۔

واضح رہے کہ رینجرز نے نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور دیگر لیگی رہنماوں کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہونے سے روک دیا تھاجس پر احسن اقبال نے احتجاجاً مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…