جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس، اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال جبکہ ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ۔اقدام سے بجلی بچت میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس سے دوران فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں شادی ہالز رات 10بجے جبکہ ریسٹورنٹ11بجے بند کرائے جائیں گے ۔فیصلے پر عملدرآمد کیلئے متعقلہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئیں

مزید پڑھئے:سترہ لڑکیوں سے معاشقہ چلانے والے کا پول کھل گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…