اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

کیا عامر خان نے فریال مخدوم کو طلاق دیکر پاکستانی ماڈل علیزے گبول سے شادی کرلی؟ دبئی سے شرمناک ویڈیو کے بعد آنیوالی تصاویر نے فریال مخدوم کو جیتے جی مار دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے  پاکستانی ماڈل گرل علیزے گبول سے شادی کرلی ؟یہ وہ سوال ہے جو کہ سب کے ذہنوں میں گردش ہیں اور ہوں بھی کیوں نہ کیونکہ اس دونوں کے معاشقے کے چرچے ان دنوں زبان زدِ عام ہیں، دونوں ہی اس وقت ابو ظہبی میں موجود ہیں۔پہلے مبینہ طور پر ان کی ایک انتہائی شرمناک ویڈیو دبئی سے منظر عام پر آئی اور اب ان کی ابو ظہبی سے ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جن سے یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر دونوں نے شادی کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب باکسر عامر خان کی ایک بھورے بالوں والی خاتون کے ساتھ دبئی کے ایک نائٹ کلب سے شرمناک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔ چونکہ علیزے گبول کے بال بھی بھورے ہیں اس لیے برطانوی میڈیا عامر خان کی ساتھی خاتون کو علیزے سے ہی قیاس کر رہا ہے۔ ہفتے کے روز دونوں ہی ابو ظہبی میں پائے گئے جہاں سے انہوں نے انسٹاگرام پر الگ الگ اپنی تصاویر شیئر کیں۔
پہلے عامر خان نے ہفتہ کے روز ابو ظہبی کی شیخ زید مسجد سے اپنی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے یہاں نماز پڑھی ہے۔ انہوں نے لکھا ” ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں نماز ادا کی ہے، ہم سب کو نماز ضرور ادا کرنی چاہیے“۔

 

عامر خان کے تصویر شیئر کرنے کے دو گھنٹے بعد علیزے گبول نے بھی اسی مسجد سے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں عبایہ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر کے کیپشن میں علیزے گبول نے ” الحمد للہ“ لکھا جس سے سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کے نکاح کے اندازے قائم کرنا شروع کردیے ہیں۔

 

یہاں یہ بات یار رہے کہ عامر خان یا علیزے گبول کی جانب سے اپنی مبینہ شادی کے حوالے سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ،

 



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…