پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

باکسنگ کا مہنگا ترین مقابلہ کس نے جیتا؟ ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھ تھی؟ ہوشربا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس ویگاس(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے باکسنگ کے سب سے مہنگے مقابلے میں امریکا کے فلائڈ مے ویدرنے آئرش کونر مک گریگر کو ناک آؤٹ کر دیا۔50 کروڑ ڈالر کی فائٹ میں فلائڈ مے ویدرنے مدمقابل کونر مک گریگرکو دسویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔ فلائڈ مے ویدراور کونر مک گریگرکے درمیان فائٹ 12 راؤنڈ پر مشتمل تھی جس میں 40 سالہ امریکی باکسر فلائڈمے ویدر نے آئرشکونرمک گریگر کو 10 ویں راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کر دیا،فلائڈ مے ویدر

کی یہ 50ویں فائٹ تھی اور انہوں نے اپنا ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھامک گریگرنے پہلے کبھی پروفیشنل باوٹ نہیں کی تھی۔دنیائے باکسنگ کے مہنگے ترین باکسنگ مقابلے کیلئے کم سے کم ٹکٹ53 ہزارروپے اور زیادہ سے زیادہ 16 لاکھ8 ہزار میں فروخت ہوئی۔فتوحات کی نصف سنچری مکمل ہوتے ہی امریکی باکسر فلائڈے ویدر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔فائٹ میں فلائڈے ویدر کو 300 ملین ڈالر جبکہ کونر مک گریگر100 ملین ڈالر کی رقم انعام میں ملی۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…