جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

معین علی نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کرکٹ میں کوئی نہ کرسکا،عظیم ریکارڈ قائم‎‎

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلمانوں کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کرکٹر معین علی نے جنوبی افریقہ

کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں 252رنز بنائے اور اس کے ساتھ 121اوورز میں 391 رنز دے کر 25 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جس کے بعد کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ میں 252 رنز بنانے کے ساتھ 25 وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…