پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرفراز احمد نے ایسا کیا، کیا؟ کہ حسن علی چھاگئے؟نوجوان باؤلر کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جولائی  2017 |

کراچی(آئی این پی)آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی کے بہترین بولرز کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی کارکردگی میں نکھار کپتان سرفرازاحمد کی ڈانٹ کے بعد آیا۔چیمپیئنز کے اعزاز میں کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے احسن علی کا کہنا تھا کہ کپتان سرفرازاحمد انہیں گراو نڈ

میں بہت ڈانٹتے تھے کیونکہ ان پر قیادت کی بھاری ذمہ داری تھی۔ کپتان کی ڈانٹ نے انہیں اچھی کارکردگی میں مدد فراہم کی۔حسن علی نے مزید کہا کہ بھارت کیخلاف فائنل میں ان کے ذہن میں بس یہی تھا کہ پاکستان کیلئے اچھا کھیلنا ہے اورٹیم کو جتوانا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں کو جلد آوٹ کرنے میں اللہ نے کافی مدد کی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…