جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

چین میں مسلمانوں کو موبائل میں سرویلیئنس ایپ لازمی ڈاؤن لوڈ کرنے کاحکم

datetime 23  جولائی  2017 |

بیجنگ(اہم اہم آیہ)چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں ’’سرویلیئنس ایپ‘‘ ڈاؤن لوڈ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

چینی میڈیا کے مطابق چین کی حکومت نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا ہے اور چند روز قبل ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس میں مسلمان شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں نگرانی کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی ایپلی کیشن ’’جنگ وانگ ایپ‘‘ انسٹال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…