بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کیخلاف میچ میں کن دو پاکستانی کھلاڑیوں پر بہت غصہ آیا، سرفراز احمد نے دل کی بات کہہ ڈالی

datetime 15  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد نے بھارت کیخلاف فائنل میچ میں کیدھار جادیو کی وکٹ ملنے پر انتہائی پرجوش ہونے اور حسن علی اور شاداب خان پر غصہ چڑھنے سے متعلق انتہائی دلچسپ انکشاف کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں قومی بلے بازوں نے جہاں اپنی شاندار بیٹنگ سے بھارتی ٹیم کو پہاڑ جیسا ہدف دیا تو وہیں باؤلرز نے بھی عمدہ باؤلنگ کر کے یہ میچ ان سے چھین لیا تھا۔

اس بارے جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ عام طور پر اتنے پرجوش نظر نہیں آتے مگر کیدھار جادیو کی وکٹ ملنے پر ایسا ردعمل کیوں نظر آیا؟ جس پر انہوں نے کہا کہ جب مڈل آرڈر بلے باز کیدھار جادیو کھیلنے آئے تو قومی باؤلرز شاداب خان اور حسن علی نے انہیں غیر ضروری گیندیں کروائیں جس سے وہ سخت ناراض ہوئے۔تاہم جب وہ صرف 9 رنز بنا کر واپس پویلین لوٹے تو میں نے پرجوش انداز میں ان کے آؤٹ ہونے پر خوشی منائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…