بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں دومزید پاکستانی کھلاڑی ملوث نکلے،افسوسناک انکشافات

datetime 15  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں برطانوی کرائم ایجنسی کے نمائندے سے جرح کے دوران دومزید پاکستانی کھلاڑیوں کے نام سامنے آئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق اس معاملے کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے نمائندے اینڈریو افگریو نے پی ایس ایل اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے مزید دو پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا انکشاف کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اینڈریو افگریو نے پی سی بی اور شرجیل خان کے وکیل کی جرح کے دوران دو مزید کھلاڑیوں ناموں کا ذکر کیا اور اب پاکستان کرکٹ بورڈ کو مذکورہ کھلاڑیوں کے بارے میں مزید شواہد کا انتظار ہے جس کے بعد ہی انہیں نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جن دو کھلاڑیوں کے نام سامنے آئے ہیں ان میں ایک فاسٹ بولر اور ایک مڈل آرڈر بیٹسمین شامل ہیں ، دونوں مذکورہ کھلاڑی سابقہ پی ایس ایل ایڈیشن کاحصہ تھے تاہم وہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم میں شامل نہیں تھے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…