جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کابھی کچا چٹھا کھول دیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کے بیان کے بارے میں بھی کچا چٹھا کھولتے ہوئے انہیں ناقابل اعتماد قراردے دیا۔ پاناما جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے تفتیش کے دوران سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کوناقابل اعتماد قراردیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جے آئی ٹی کو گمراہ کن جوابات دئیے جب کہ رحمان ملک کے پاس شریف فیملی کی کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں۔

رپورٹ کے مطابق رحمان ملک شاطر، ناقابل بھروسہ اورسیاسی طورپرمتحرک ہیں، رحمان ملک نے لندن فلیٹس کا ٹیکس ریکارڈ نیب کو دینے سے متعلق جھوٹ بولا جبکہ رحمان ملک نے صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی کوشش کی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ رحمان ملک رپورٹ میں منی ٹریل کے شواہد نہیں، جے آئی ٹی تحقیقاتی عمل میں رحمان ملک نے کوئی کردار ادا نہیں کیا ٗ رحمان ملک کا نیب کو دستاویزات دینے کا دعوی جھوٹا نکلا۔

موضوعات:



کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…