پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں اچانک مزید کمی،ذخیرہ اندوز وں کو بڑے نقصان کاسامنا

datetime 10  جولائی  2017 |

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے کام شروع کیے جانے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ تگڑا اور ڈالر سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 95 پیسے سستا ہوکر 105 روپے 30 پیسے پر آگیا۔وزیر خزانہ کی ہدایت پر نئے گورنر اسٹیٹ بینک ،طارق باجوہ نے انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ایک روز میں ڈالر تین اعشاریہ ایک فیصد اضافے سے 108 روپے 24 پیسے پر پہنچنے پر تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کیا تھا ۔

اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا ہے اور انٹربینک میں بینکوں کی جانب سے ڈالر کی خرید و فروخت کا ڈیٹا کی جانچ بھی شروع کردی ہے ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 95 پیسے سستا ہوکر 105 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوکر 106 روپے50 پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…