پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

انٹرنیشنل فٹبال میچ کے دوران ایک پاکستانی شخص کے عمل نے سب کو غمگین کر دیا!!

datetime 10  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال کی دنیا کے بڑےکھلاڑیوں کی پاکستان آمد پر ہونے والے میچ کے دوران پاکستانی شائق کے ایک عمل نے سب کو غمگین کردیا۔میچ کے دوران ایک شائق پاکستانی ویمن فٹ بال ٹیم کی مرحوم اسٹرائیکر شہلیلا بلوچ کے نام کی شرٹ پہن کر میچ دیکھنے آیا۔ اتنے اہم اور بڑے میچ کے دوران

شہلیلا بلوچ کا نام دیکھ کر دیگر پاکستانی شائقین کی انکھیں نم ہوگئیں۔خوبصورتی اور ہنر کا زبردست امتزاج شہلیلا بلوچ اکتوبر 2016 میں ایک کار حادثے کے دوران جہان فانی سے کوچ کر گئیں تھیں۔اس اہم موقعے پر قوم کی بیٹی کو یاد رکھنے کیلئے شرٹ پہن کر آنے والے شخص کو لوگوں نے خراج تحسین پیش کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…