ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اڑنے والی کار آن لائن فروخت کیلئے ای ۔ بے پر پیش کر دی گئی

datetime 8  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یقیناََ آپ نے بھی اڑنے والی کار کے متعلق سن رکھا ہو گا مگر اب آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ اڑنے والی کار فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے اور اس کی قیمت نصف ارب روپے سے زائد رکھی گئی ہے۔ اس کار کے استعمال سے نہ صرف ایندھن کی بچت ممکن ہو سکے گی بلکہ سڑک پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ یہ کار ہوا میں بھی اڑ کر آپ کو منزل تک پہنچا سکے گی۔ پہلی بار

دنیا میں اڑن کار کو آن لائن فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے جس کی قیمت پاکستانی 50کروڑ 50لاکھ روپے رکھی گئی ہے ۔ اس کار میں صرف چار افراد بیک وقت بیٹھ سکیں گے، یہ نہ صرف سڑک پر دوڑتی ہے بلکہ ہوا میں بھی اڑتی ہے۔ امریکہ کی موـٹر کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اڑن کار کو آن لائن فروخت کمپنی ای بے پر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔کار میں 720ہارس پاور کا انجن نصب ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…